حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے درآمدی گندم سے تیار کردہ آٹے کی مشروط طور پر برآمد کی اجازت دے دی، وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دی گئی ہے، اور وہ صرف درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرسکیں گے۔ … حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی پڑھنا جاری رکھیں